میجاں کھانڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کچی کھانڈ، بیگمات اسے میزان کھانڈ کہتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کچی کھانڈ، بیگمات اسے میزان کھانڈ کہتی ہیں۔